سوال: کیا آپ آئرلینڈ کے لغوی معنی جانتے ہیں؟
جواب: آئرلینڈ کی لغوی معنیٰ مغربی جزیرہ ہے۔
سوال: کیا آپ ہالینڈ کے لغوی معنی جانتے ہیں؟
جواب: ہالینڈ کی معنی خالی زمین ہے۔
سوال: کیا آپ تھائی لینڈ کا پرانا نام جانتے ہیں؟
جواب: تھائی لینڈ کا پرانا نام سیام تھا۔
سوال:- یہ بتائیے کہ ایتھوپیا کا پہلا نام کیا تھا؟
جواب: ایتھوپیا کا پہلا نام ایبے سینیا تھا۔
سوال: کیا آپ اسپین کا پرانا نام جانتے ہیں؟
جواب: اسپین کا پرانا نام ہسپانیہ تھا۔
سوال:- یہ بتائیے کہ عراق کا پرانا نام کیا تھا ؟
جواب: عراق کا پرانا نام میسو پوٹیمیا تھا۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں امریکہ کا نام کس وجہ سے پڑا تھا ؟
جواب:- 1497 میں اس سرزمین کو امریگوویس پوگی نے آباد کیا تھا اس لئے اس کے نام کی مناسبت سے اس زمین کا نام امریکہ پڑ گیا۔
سوال: کیا آپ انڈونیشیا کا پرانا نام جانتے ہیں؟
جواب: انڈونیشیا کا پرانا نام ڈچ ایسٹ انڈیز تھا۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ سنگاپور ملائیشیا سے کب الگ ہوا تھا ؟
جواب: سنگاپور ملائیشیا سے 1965 میں الگ ہوا تھا۔
سوال: یہ بتائیے کہ فرانس نے چین کو کب تسلیم کیا تھا؟
جواب: فرانس نے چین کو 1964 میں تسلیم کیا تھا۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ کویت کب خودمختار ہوا تھا ؟
جواب: کویت 1961 میں خودمختار بنا تھا۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ سوڈان کب خود مختار ہوا تھا ؟
جواب: سوڈان 1953 میں خودمختار ہوا تھا۔
سوال: انڈونیشیا کب آزاد ہوا تھا ؟
جواب: انڈونیشیا 1949 میں آزاد ہوا تھا۔
سوال: یہ بتائیے کہ فلپائن کب خودمختار ہوا تھا ؟
جواب: فلپائن 1946 میں خودمختار بنا تھا۔
سوال: یونان اور ترکی کب نیٹو میں شامل ہوئے تھے؟
جواب: یونان اور ترکی 1951 میں نیٹو میں شامل ہوئے تھے۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ جمہوریہ اسپین کا قیام کب عمل میں آیا تھا ؟
جواب: اسپین کا قیام 1931 میں ہوا تھا۔
سوال:۔ یہ بتائیے کہ ویٹی کن سٹی سٹیٹ کب قائم ہوئی تھی ؟
جواب: ویٹی کن سٹی سٹیٹ 1929 میں قائم ہوئی تھی۔
سوال:- یہ بتائیے کہ لیگ آف نیشنز میں جرمنی کب شامل ہوا تھا ؟
جواب: جرمنی 1926 میں لیگ آف نیشنز میں شامل ہوا تھا۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ البانیہ کب جمہوریہ بنا تھا ؟
جواب: البانیہ 1925 میں جمہوریہ بنا تھا۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ جاپان نے کب کوریا پر قبضہ کیا تھا ؟
جواب: جاپان نے 1910 میں کوریا پر قبضہ کیا تھا۔
سوال:- یہ بتائیے کہ نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا ؟
جواب: نیوزیلینڈ 1907 میں نو آبادی بنا تھا۔
سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ ترکی میں انقلاب کا آغاز کب ہوا تھا ؟
جواب: ترکی میں 1907 میں انقلاب کا آغاز ہوا تھا۔
سوال: کیا آپ دنیا کی پہلی کیمونسٹ حکومت کا نام جانتے ہیں؟
جواب: روس دنیا کی پہلی کمیونسٹ حکومت ہے۔
سوال:- یہ بتائیے کہ روس کب دنیا کی پہلی کیمونسٹ حکومت بنا تھا ؟
جواب: روس 1922 میں کمیونسٹ حکومت بنی تھی۔
سوال:۔ چین میں ری پبلک کب قائم ہوئی تھی ؟
جواب: چین 1907 میں ری پبلک قائم ہوئی۔
سوال: یہ بتائیے کہ ناروے کب سویڈن سے الگ ہوا تھا ؟
جواب: ناروے 1905 میں سوئیڈن سے الگ ہوا تھا۔
سوال: جنوبی آئرلینڈ کب برطانیہ سے الگ ہوا تھا ؟
جواب: جنوبی آئرلینڈ 1922 میں برطانیہ سے الگ ہوا تھا۔
سوال:۔ یہ بتائیے کہ جمہوریہ ترکی کا قیام کب عمل میں آیا تھا ؟
جواب: جمہوریہ ترکی کا قیام 1923 میں ہوا تھا۔
سوال:- یہ بتائیے کہ ویت نام دو حصوں شمالی اور جنوبی ویت نام میں کب تقسیم ہوا ؟
جواب: ویت نام دو حصوں شمالی اور جنوبی ویت نام 1954 میں تقسیم ہوا تھا۔
سوال: کیا آپ دنیا کی سب سے پہلی اسلامی جمہوریہ کا نام بتا سکتے ہیں؟
جواب: دنیا کی سب سے پہلی اسلامی جمہوریہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔
سوال:- یہ بتائیے کہ رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کون سا ہے؟
جواب: سوڈان رقبے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک ہے۔
سوال: یہ بتائیے کہ چین میں کتنے صوبے اور ریجن ہیں؟
جواب: چین میں اکیس صوبے اور چار ریجن ہیں۔
سوال: حبشہ کس ملک کا قدیم نام تھا ؟
جواب: ایتھوپیا کا پرانا نام حبشہ تھا۔
سوال:- یہ بتائیے کہ برونائی دارالسلام کا پرانا نام کیا تھا؟
جواب: برونائی دارالسلام کا پرانا نام پوزنڈی تھا۔
سوال:- دنیا میں سب سے زیادہ فاسفورس کس ملک میں ہوتی ہے؟
جواب: دنیا میں سب سے زیادہ فاسفورس الجزائر میں ہوتی ہے ۔
سوال: کیا آپ چین کا پرانا نام جانتے ہیں؟
جواب: چین کا پرانا نام کیتھے تھا۔
سوال: مشرق کا برطانیہ کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
جواب: جاپان کو مشرق کا برطانیہ بھی کہا جاتا ہے۔
سوال:- دنیا کے کس ملک میں پیدائش کے وقت بچے کی عمر ایک سال تسلیم کی جاتی ہے؟
جواب: چین میں پیدائش کے وقت بچے کی عمر ایک سال تسلیم کی جاتی ہے۔
سوال: آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کون سا ہے؟
جواب: آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے۔
سوال:۔ اس اسلامی ملک کا نام بتائیں جو دو براعظموں میں واقع ہے؟
جواب: اسلامی ملک ترکی دو براعظموں میں واقع ہے ( ایشیا اور یورپ میں واقع ہے)
Post a Comment