Space information part 1

سوال:- یہ بتائیے کہ امریکہ نے سب سے پہلے سکائی لیب کب خلا میں بھیجا تھا ؟

جواب: امریکہ نے سب سے پہلے سکائی لیب 14 مئی 1973 کو خلا میں بھیجا تھا۔


سوال:- انسان کتنی مرتبہ چاند پر اترا ہے ؟

جواب: انسان چھ مرتبہ چاند پر اترا ہے۔

سوال:- یہ بتائیے کہ پہلی مرتبہ کب انسان چاند کی سطح پر اترا تھا ؟

جواب: پہلی مرتبہ انسان 24 جولائی 1969 چاند کی سطح پر اترا تھا۔


سوال: کیا آپ اس خلائی جہاز کا نام جانتے ہیں جس کے ذریعے پہلی مرتبہ انسان چاند کی سطح پر اترا تھا ؟

جواب:  اپالو 2 خلائی جہاز کے ذریعے پہلی مرتبہ انسان چاند کی سطح پر اترا تھا ۔


سوال:- اس خلائی جہاز کا نام بتائیں جس میں سب سے پہلے انسان کو خلا میں بھیجا گیا تھا ؟

جواب: دوسٹوک نمبر 1 میں سب سے پہلے انسان کو خلا میں بھیجا گیا تھا۔


سوال:- کیا آپ جانتے ہیں کہ مشہور خلا باز یوری گیگارین کا انتقال کب ہوا تھا ؟

جواب: مشہور خلا باز یوری گیگارین کا انتقال 27 مارچ 1968 کو ہوا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ مشہور خلا باز یوری گیگارین کا انتقال کیسے ہوا تھا ؟

جواب: مشہور خلا باز یوری گیگارین کا انتقال ایک فضائی حادثے میں ہوا تھا۔


سوال:- اس انسان کا نام بتائیں جسے سب سے پہلے خلا میں بھیجا گیا تھا ؟

جواب: سب سے پہلے خلا میں یوری الیکسی وچ گیگارین کو بھیجا گیا تھا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ دوسری مرتبہ انسان کب چاند پر اترا تھا؟

جواب: دوسری مرتبہ انسان 14۔24 نومبر 1969 کو چاند پر اترا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ سب سے پہلے کب انسان کو خلا میں بھیجا گیا تھا ؟

جواب: سب سے پہلے 12 اپریل 1961 کو خلا میں بھیجا گیا تھا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ خلا میں جانے والے پہلے انسان یوری گیگارین نے کتنی مدت خلا میں گزاری تھی ؟

جواب: خلا میں جانے والے پہلے انسان یوری گیگارین نے 1 گھنٹہ 48 منٹ خلا میں گزاری تھی۔



سوال:- کیا آپ دنیا کے سب سے پہلے موسمی سیارے کا نام جانتے ہیں؟

  جواب: دنیا کے سب سے پہلے موسمی سیارے کا نام نائیرس اول (امریکہ ) ہے۔

سوال:- یہ بتائیے کہ تیسری مرتبہ انسان چاند پر کب اترا تھا؟

جواب: تیسری مرتبہ انسان 9 فروری  1971 کو چاند پر کب اترا تھا۔

سوال:- کیا آپ جانتے ہیں کہ چوتھی مرتبہ انسان چاند پر کب اتر اتھا؟

جواب: چوتھی مرتبہ انسان 26 جولائی 1971 کو چاند پر اترا۔


سوال:- کیا آپ خلا میں بھیجے جانے والے دوسرے انسان کا نام جانتے ہیں؟

جواب: خلا میں بھیجے جانے والے دوسرے انسان میجر برمن ٹیٹوف تھے ۔

سوال:- یہ بتائیے کہ خلا میں بھیجا جانے والا دوسرا انسان میجر برمن ٹیٹوف کتنی مدت تک خلاء میں رہا تھا

جواب: میجر برمن ٹیٹوف  25 گھنٹے تک خلاء میں رہا تھا۔

سوال:- یہ بتائیے کہ خلاء میں سب سے پہلا کون سا گانا گایا گیا تھا ؟

جواب: خلاء میں سب سے پہلا گانا ہیپی برتھ ڈے ٹو یو تھا۔

سوال:- کیا آپ جانتے ہیں کہ کب اور کس خلائی جہاز کے خلا بازوں نے خلا میں سب سے پہلا گانا ہیپی برتھ ڈے ٹو یو گایا تھا ؟

جواب: 8 مارچ 1969 کو اپالو نہم کے خلا بازوں نے ہیپی برتھ ڈے ٹو یو گانا گایا تھا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ ہر سال چاند اور زمین کے درمیان کتنا فاصلہ بڑھ جاتا ہے؟

جواب: ہر سال چاند اور زمین کے درمیان پانچ انچ فاصلہ بڑھ جاتا ہے۔

سوال:- کیا آپ جانتے ہیں کہ پانچویں مرتبہ انسان کب چاند پر اتر اتھا؟

جواب: پانچویں مرتبہ انسان 16 اپریل 1972 کو چاند پر اترا تھا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ چھٹی مرتبہ انسان کب چاند پر اتر اتھا؟

جواب: چھٹی مرتبہ انسان 13 جنوری 1973 کو چاند پر اترا تھا ۔

سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ خلاء میں بھیجے جانے والے دوسرے انسان میجر ٹیٹوف نے 25 گھنٹے کے خلائی سفر میں زمین کے گرد کتنے چکر لگائے تھے؟

جواب: خلاء میں بھیجے جانے والے دوسرے انسان میجر ٹیٹوف نے 25 گھنٹے کے خلائی سفر میں زمین کے گرد ساڑھے سترہ چکر لگائے۔


سوال:- کیا آپ چین کے خلائی مرکز کا نام جانتے ہیں؟

جواب: چین کا خلائی مرکز لوپ نور ( سنکیانک کاریگستانی علاقہ ) ہے۔


سوال:- اس پہلے مصنوعی سیارے کا نام بتائیں جس نے سورج کے گرد چکر لگایا ؟

جواب: پہلے مصنوعی سیارے پائیز چہارم نے سورج کے گرد چکر لگایا۔


سوال:- کیا آپ اس مقام کا نام جانتے ہیں جہاں چاند کی کشش زمین سے زیادہ ہے؟
 جواب: گریویٹی ہل پر چاند کی کشش زمین سے زیادہ ہوتی ہے ۔

سوال:- یہ بتائیے کہ اپالو سلسلے کی  آخری خلائی پرواز کب گئی تھی ؟

جواب: اپالو سلسلے کی آخری خلائی پرواز 7 دسمبر  1973 کو گئی تھی۔


سوال:- یہ بتائیے کہ فرینڈ شپ 7 نامی خلائی جہاز کب خلاء میں بھیجا گیا تھا؟

جواب: فرینڈ شپ 7 نامی خلائی جہاز 20 فروری 1962 کو خلا میں بھیجا گیا تھا۔

سوال:- پہلی مرتبہ کب ایک خاتون کو خلاء میں بھیجا گیا تھا ؟

جواب: پہلی مرتبہ ایک خاتون کو 19 جون 1963 کو خلاء میں بھیجا گیا تھا۔


سوال:- کیا آپ اس خلائی جہاز کا نام جانتے ہیں جس میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو خلاء میں بھیجا گیا تھا ؟

جواب: دوسٹوک 6 میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو خلاء میں بھیجا گیا تھا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ امریکہ نے اپنا مصنوعی سیارہ ایکسپلوزر نمبر ا کب خلا میں چھوڑا تھا ؟

جواب: امریکہ نے اپنا مصنوعی سیارہ ایکسپلوزر نمبر ا 31 جنوری 1958 کو خلا میں بھیجا تھا۔


سوال:- یہ بتائیے کہ چین کب خلائی دوڑ میں شریک ہوا تھا ؟

جواب: چین 3 مارچ 1971 کو خلائی دوڑ میں شریک ہوا تھا۔


سوال:- چین نے اپنا پہلا مصنوعی سیارہ کب خلا میں بھیجا تھا ؟

جواب: چین نے اپنا پہلا مصنوعی سیارہ 3 مارچ 1971 کو خلا میں بھیجا تھا.


سوال:- یہ بتائیے کہ بھارت نے اپنا مصنوعی سیارہ آریہ بھٹ کب خلاء میں بھیجا تھا ؟

جواب: بھارت نے اپنا مصنوعی سیارہ آریہ بھٹ 19 اپریل 1978 کو خلا میں بھیجا۔


سوال:- امریکہ اور روس کے ان دو خلائی جہازوں کے نام بتائیں جو 1978 میں خلا میں ایک دوسرے سے ملے تھے؟

جواب: امریکہ اور روس کے ان دو خلائی جہاز اپالو اور سویوز 1978 میں خلا میں ایک دوسرے سے ملے تھے۔


سوال:- یہ بتائیے کہ پہلی مرتبہ کس خاتون کو خلا میں بھیجا گیا تھا؟

جواب: پہلی مرتبہ روس کی تریشخوفا خاتون کو خلا میں بھیجا گیا تھا۔


سوال:- خلا میں بھیجے جانے والے پہلے امریکی کا نام بتائیں؟

جواب: خلا میں بھیجے جانے والے پہلے امریکی ایلن بی شیپرڈ تھے۔


سوال:- کیا آپ اس پہلے امریکی خلاء باز کا نام جانتے ہیں جس نے زمین کے گرد چکر لگایا ؟

جواب: جان گلین ۔

سوال: کیا آپ جاپان کے خلائی مرکز کا نام جانتے ہیں؟

جواب: جاپان کا خلائی مرکز یوچنیورا ہے ۔


سوال:- چاند کی سطح پر خلائی جہاز سے باہر نیل آرمسٹرانگ نے کتنا وقت گزارا تھا؟

جواب:چاند کی سطح پر خلائی جہاز سے باہر نیل آرمسٹرانگ نے 2 گھنٹے 21 منٹ گزاے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post